Friday, November 23, 2012

Muharram 8th 61 AH



And by the 8th there was no water left in the camp.


غربت میں پڑ گئی ہے مصیبت حسین پر
فاقہ یہ تیسرا ہے مرے نور  عین پر


--------



وہ لو ، وہ آفتاب کی حدت ، وہ تاب و تب
کالا تھا رنگ دھوپ سے دن کا مثال شب




خود نہر علقمہ کے بھی سوکھے ہوے تھے لب
خیمے جو تھے حبابوں کے تپتے تھے سب کے سب




اُڑتی تھی خاک ،خشک تھا چشمہ حیات کا
کھولا ہوا تھا دھوپ سے پانی فرات کا 

2 comments:

  1. Why did Yazid's army cut off the water supply ?

    ReplyDelete
  2. I will request not to engage in a discussion of the veracity of the event. Thanks

    ReplyDelete