Tradition has it that water was stopped that day.
Cries of thirst could be heard from the children in the camp.
Whatever water was stored would be gone in a day.
زاری تھی ، التجا تھی ، مناجات تھی ادھر
واں صف کشی و ظلم و تعدی و شور و شر
کہتا تھا ابن سعد یہ جا جا کے نہر پر
"گھاٹوں سے ہوشیار ! ترائی سے با خبر"
دو روز سے ہے تشنہ دھانی حسین کو
"ہاں مرتے دم بھی دیجو نہ پانی حسین کو"
No comments:
Post a Comment